Har Ek Harf-E-Aarzu Ko
Dastan Kiye hue,
Zamana Ho Gaya Hai Un Ko Mahaman Kiye Hue,
Surur-E-Aish Talkhi-E-Hayat Ne Bhula Diya,
Dil-E-Hazin Hai Bekasi Ko Hijr-E-Jan Kiye Hue,
Kali Kali Ko Gulistan Kiye Hue Vo Ayenge,
Vo Ayenge Kali Kali Ko Gulistan Kiye Hue.

ADA JAFRI
اداجعفری:۔
آپ اُردو کی نامور شاعرہ تھیں ۔ ۲۲ اگست ۱۹۲۴ء کو بدایوان (بھارت) میں پیدا ہوئیں ۔آپ کے والد کا نام مولوی بدرالحسن تھا ۔اداجعفری تین سال کی تھی تو والد انتقال کرگئے چنانچہ پرورش والدہ نے کی۔ادا جعفری نے بارہ سال کی عمر میں ادا بدایوانی کے قلمی نام سے شاعری کا آغاز کیا ۔ ابتدائی ایام میں اختر شیرانی اور اثر لکھنوی سے اصلاح لی ۔ ادا جعفری صفِ اول کی معتبر شاعرہ ہیں ۔ تقسیم ہند کے بعد پاکستان آئی۔ابتداء میں بد ایوانی کے قلمی نام سے لکھتی رہی لیکن شادی کے بعد ادا جعفری کے نام سے لکھنے لگی اور ادا تخلص کرتی تھیں۔ادا جعفری کاشمار جدید شاعری کے معماروں میں ہوتاہے۔ ان کی شاعری میں مروجہ روایات کے خلاف بغاوت اور احتجاج کا جذبہ موجود ہے ۔ ادا کو شاعری میں جدید یت کو موضوعاتی اور اسلوبیانی سطح پر دیکھا جاسکتا ہے۔اسلوبیاتی سطح پر ادا کا انداز روایتی ہے۔یہ کہنا بے جانہ ہو کہ ادا کی شاعری جدیدیت اور روایات کا بہترین متزاج ہے۔اس بات کا اعتراف وہ خود بھی کرتی ہے۔۔مجموعہ " ساز سخن بہانہ" کے دیباچہ میں لکھتی ہیں۔
یہ حقیقت ہے کہ آج سے تقریباً چالیس سال پہلے رہرون شوق کا ایک کارواں جدید شاعری کا پرچم اپنے ہاتھوں میں لے جا کر چلاتھااور ایک لڑکی تھی جو کہ بڑے اعتماد سے اس قافلے میں شریک ہوئی تھی ۔ مجھے اپنی روایات جتنی عزیز ہیں روایات سے بغاوت بھی اتنی ہی عزیز ہے۔

Ada Jafri (ادا جعفری): Genuine name Aziz Jahan,
conceived in 1924 in Badayun, India, was a Pakistani artist who is viewed as
the primary significant Urdu writer who distributed as a lady and had been
classified "The First Lady of Urdu Poetry". She entered in verse
world as Ada Badayuni however after her marriage embraced Ada Jafri. She was no
ifs ands or buts the main female artist from Pakistan who ended up popular in
male overwhelmed beautiful world
Ada
Jafarey and Nurul Hasan Jafarey had three youngsters, Sabiha, Azmi and
Aamir.Sabiha Jafarey is hitched to Zubair Iqbal and is settled in Potomac,
Maryland, US. They have three kids Sabah Iqbal, Yusuf Iqbal and Sameer
Iqbal.Azmi Jafarey and his better half Shua Jafarey are currently settled in
Andover, Massachusetts, US. They have two children, Faaez Jafarey and Aazim
Jafarey. Ada Jafarey lived with her child, Aamir Jafarey, his better half, Maha
Jafarey, together with their little girl Asra Jafarey in Karachi till her
demise. Ada Jafarey has two incredible grandkids, Sabine Rana and Rizwan Rana,
offspring of Sabah Iqbal Rana and her better half Fawad Rana.
ADA JAFRI (اداجعفری)
Reviewed by HUB OF ARTICLES
on
23:55
Rating:
Reviewed by HUB OF ARTICLES
on
23:55
Rating:

No comments: